( تاریخی ا ُصول پر )


کَھڑا تَرَسْنا محاورہ  

بہت خواہش کرنا ، للچانا ؛ کسی امر کے حاصل ہونے کے واسطے منتظر رہنا کہ کب حاصل ہوتا ہے.
( علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات ؛ نوراللغات )