ایسا مجرا جس میں رقاصہ کھڑے کھڑے ناچ گانا پیش کرے.
ساٹھ ستر سال پہلے ایک مجرا ’’کھڑا مجرا‘‘ بھی کہلاتا تھا طوائفیں محفل میں بیٹھ کر نہیں بلکہ کھڑی رہ کر گایا کرتی تھیں.
(۱۹۷۴ ، پھر نظرمیں پُھول مہکے ، ۱۴۰ )
[ کھڑا + مجرا (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .