متوئی شولگا چالیس پینتالیس سال کا ہو گا ، گول گول مضبوط شانے کھڑا کھڑا نقشہ اور ... چہرے پر کہیں کہیں چھائیاں پڑی ہوئی.
(۱۹۷۰ ، قافلہ شہیدوں کا ترجمہ ، ۱ : ۱۴۸ )
اس زمانے تک بہت صحت مند تھیں ، کھلا گندمی رنگ ، درمانہ ، قد ، کھڑا کھڑا ناک نقشہ ، کم گفتار ..
روایتی شوہر پرست