بغیر دلے ہوئے چھلکے دار اُڑّد ثابت اُڑَ د ، چاب اُڑَد کی دال.
جولا ہے وغیرہ غربائے اہل اسلام کھڑے ماش اور خشکے پکا کر اپنی شادی بیاہ میں بانٹتے ہیں.
(۱۸۷۲ ، اخبار مفید عام ، ۱۵ ستمبر ، ۴ )
[ کھڑا + ماش (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .