اگر ذرا بھی مجھ کو معلوم ہو تو میں اس کو کھرا پانی نہ پینے دوں.
(۱۸۸۸ ، ابن الوقت ، ۲۷۸ )
جس طرح کھڑے پانی پر کائی ... چھا جاتی ہے.
(۱۹۳۱ ، مقدمات عبد الحق ، ۱ : ۳۹۱ )
اس میں اس چاول کی نست غذائیت زیادہ ہوتی ہے اور حیاتین (ب) بھی زیادہ ہوتا ہے جو کھیتیوں میں پانی روک کر یا کھڑے پانی میں پیدا کیا جاتا ہے.
(۱۹۴۱ ، ہماری غذا ، ۱۰۳ )