( تاریخی ا ُصول پر )


کَھڑا زَبَر (--- فت ز ، ب) امذ  

(املا و قواعد) فتحہ ، وہ چھٹا الف جو عربی رسم الخط میں بعض حرف کے اوپر زبر کی جگہ لکھا جاتاہے ، جیسے رحمٰن ، یحیٰی وغیہر میں.