( تاریخی ا ُصول پر )


کَھڑا پَچھاڑیں کھانا محاورہ  

۱. (بچّے کا) غصّے یا ضد کے سبب اپنے آپ کو ہلکان کرنا ، کھڑے ہو کر گر پڑنا.
( جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت )
۲. اچانک کوئی صدمہ پہنچنا.
( علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات )