( تاریخی ا ُصول پر )


کَھڑا نَقْشَہ (--- فت ن ، سک ق ، فت ش) امذ  

کھڑے نقش یا خد و خال ، ایسے خد و خال جن میں خمیدگی کم ہو اور نزاکت کی جگہ صلاہت کا تاثر ملے خصوصاً لمبوترا چہرہ اور ستواں ناک.