کسی طرح بھی نہ چھوڑنا ، نہ کھڑے کو چھوڑنا نہ بیٹھے ہوئے کو ، ہر حال میں تباہ کرنا ، ہر صورت میں ہلاک کرنا.
عجیب للکارا کہ ... وہ تم میں سے ایک بھی نہ کھڑا چھوڑے گا نہ بیٹھا.
(۱۹۴۴ ، الف لیلٰہ و لیلٰہ ، ۵ : ۶۰ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .