( تاریخی ا ُصول پر )


کَھڑا کَرْکےدِکھانا  

(بازاری) کوئی چیز مانگنے کے جواب میں انگوٹھا کھڑا کر کے دِکھانا ؛ صاف انکارکرنا ؛ قرضہ مان٘گنے پر صاف مکر جانا.
( نوراللغات ؛ مخزن المحاورات )