( تاریخی ا ُصول پر )


آتَش / آتِش َ خانَہ (بلا اضا (--- فت ن) امذ  

۱. بھٹی ، تنور ، وہ جگہ جہاں آگ روشن کی جائے.
۲. وہ طلق جو جاڑے میں آگ روشن کرنے کے لیے کمرے کی دیوار کی جڑ میں بناتے ہیں اور جس میں دھواں نکلنے کے لیے اوپر کی طرف چمنی بنی ہوتی ہے ، آتش دان.
۳. حمام کی سطح کے نیچے زمین دوز بنی ہوئی بھٹی.
( ا پ و ، ۱ : ۹۷ ).
۴. آتش پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ہمہ وقت آگ روشن رہتی ہے ، آتش کدہ.
( فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۱۰۵ ) ؛ مہذب اللغات ، ۲ : ۹).
۵. توپ خانہ.
( پلیٹس).