دار
ُ الْاِباحَہ
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، کس ا ، فت ح)
امذ
رک : دارُالحرب .
فقہ اسلامی میں دارالحرب دارالاباحہ کا دوسرا نام ہے جہاں عارضی طور پر قانونِ اسلامی کی اکثر بندشیں ضرورۃً کھول دی جاتی ہیں .
(۱۹۶۱ ، سود ، ۳۵۹)
[ دار + رک : ال (۱) + اباحہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .