دار
ُ الْحَوادِث
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، فت ح ، کس د)
امذ
حادثات کی جگہ ، جائے حوادث ؛ (مجازاً) دُنیا .
سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ اس دارالحوادث میں
مریضانِ سخن ! کس درد کی آخر دوا تم ہو
(۱۹۳۷ ، نغمۂ فردوس ، ۱ : ۱۵۴)
[ دار + رک : ال (۱) + حوادث (حادثہ کی جمع) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .