دار
ُ الصِّحَت
(--- ضم ر ، غم ا ، ل ، شد ص بکس مج ، فت ح)
امذ
صحت گاہ ، شفا خانہ .
بھولو نے دارالصحت کے نام سے ایک اکھاڑہ کراچی میں قائم کیا .
(۱۹۶۲ ، رستمِ زماں گاماں ، ۱۶۹)
[ دار + رک : ال (۱) + صحت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .