( تاریخی ا ُصول پر )


دار ُ التَّشْخِیص (--- ضم ر ، غم ال ، شد ت بفت ، سک ش ، ی مع) امذ  

شفاخانے کا وہ کمرہ جو مرض کی تشخیص یا خاص مریضوں کو دیکھنے کے لیے مخصوص ہو ، مطب ، تشخیص گاہ .
(ماخوذ : فیروزاللغات)