خالق کریم نے بہشت کو ساتویں آسمان پر پیدا کیا ہے . قرطبی کے نزدیک اس کے سات درجے ہیں دارالجلال ، دارلسلام ، دارالخلد ، جنّتِ عدن ، جنت الماویٰ ، جنت العنیم ، جنت الفردوس .
(۱۸۴۵ ، احوال الانبیا ، ۱ : ۳۰)
اعمالِ بد کے چھوڑنے سے دارالخد ملتا ہے یعنی جنّت ... جہاں موت کا کھٹکا بھی نہیں ہے .
(۱۸۸۸، تفسیر ابرِ کرم ، ۳)
[ دار + رک : ال (۱) + خلد (رک) ]
