دار
ُ الْاِمْتَحان
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، کس ا ، سک م ، فت ت)
امذ
اِمتحان کی جگہ ، آزمائش کا مقام ؛ (مجازاً) دُنیا .
دنیا تھی اہلِ ہوش کا اک دارالامتحاں
ہم غافل اس میں آئے تو غفلت سرا ہوئی
(۱۸۹۵ ، دیوانِ زکی ، ۱۶۱)
[ دار + رک : ال (۱) + امتحان (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .