دار
ُ الضِّیافَت
(--- ضم ر ، غم ا ، ل ، شد ض بکس ، فت ف)
امذ
مہمان خانہ .
بادشاہ نے ان کے آنے سے مسرور و مبتہج ہو کر ان کو دارلضیافت میں بھیجا .
(۱۸۵۱ ، عجائب القصص (ترجمہ) ، ۲ : ۲۸)
[ دار + رک : ال (۱) + ضیافت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .