شہاب ... صاف ستھرے کمرہ میں جو دارالمطالعہ ہونے کے علاوہ اس کی نقاشی و مصوری کے لیے بھی مخصوص ہے ، بیٹھا ہے .
(۱۹۲۳ ، نگار ، جولائی ، ۲۳)
یونیورسٹی لائبریری میں ایک پورا شعبہ جس میں دارالمطالعہ بھی شامل ہوتا ہے حوالہ جاتی شعبہ کہلاتا ہے .
(۱۹۸۵ ، حوالہ جاتی خدمات ، ۷)
[ دار + رک : ال (۱) + مطالعہ (رک) ]
