دار
ُ الْاِشاعَت
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، کس ا ، فت ع)
امذ
اِشاعت و طباعت کا اِدارہ ، مرکزِ طباعت و اِشاعت .
کتاب گورنمنٹ خود خرید کرکے اپنے دارالاشاعت میں طبع کرائے گی .
(۱۹۰۶ ، حکمتِ عملی ، ۳۰)
اردو کی ترویج و بقا کے لئے ایک بڑے دارالاشاعت کے قیام کی بھی سخت ضرورت ہے .
(۱۹۵۱ ، خطباتِ محمود ، ۱۰۷)
[ دار + رک : ال (۱) + اشاعت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .