دار
ُ الرِّیاضَت
(--- ضم ر ، غم ا ل ، شد ر بکس ، فت ض)
امذ
وہ جگہ جہاں قیدیوں سے مشقّت لی جاتی ہے ، مرکزِ مشقّت .
جب کپتان ڈگلس جھروکے میں گئے تو میں (قیدی) اُس وقت دارالریاضت میں نہ تھا .
(۱۹۰۳ ، چراغ دِہلی ، ۱۶۱)
[ دار + رک : ال (۱) + ریاضت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .