دار
ُ الْحَیوان
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، ی لین)
امذ
جانداروں کا ٹِھکانہ ، حیوانات کا مرکز .
آخرت دارالحیوان یعنی زندگی کا گھر ہے .
(۱۸۸۸، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۱۳۷)
[ دار + رک : ال (۱) + حیوان (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .