دار
ُ الشُّوریٰ
(--- ضم ر ، غم ا ، ل ، شد ش بضم ، بشکل ی)
امذ
دربار یا جلسۂ عام کی جگہ ؛ مشورت کی جگہ ؛ اسمبلی .
ان کی (مسلمانوں کی) نماز کا گھر ہی ان کا دارالامارۃ تھا ، وہی دارلشوریٰ تھا ، وہی بیت المال تھا .
(۱۹۳۵ ، سیرۃ النبیؐ ، ۵ : ۱۹۱)
[ دار + رک : ال (۱) + شوریٰ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .