بعد مدّت مدیر دارالحکومت کو واپس آتا ... عقلِ و دوربیں کے خلاف ہے .
(۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۲)
تم ایک عرصہ سے دارالحکومت میں ملازمت حاصل کرنے اور اپنی حیثیت بحال کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہو .
(۱۹۸۳ ، جاپانی لوک کتھائیں (ترجمہ) ۱۸۰)
[ دار + رک : ال (۱) + حکومت (رک) ]
