دار
ُ الْحَقِیقَت
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، فت ح ، ی مع ، فت ق)
امذ
سچّائی کی جگہ ، مُراد : وہ جگہ جہاں خُدا کا ذِکر ہو ، خُدا کا گھر .
جس جا نہ تھا ذکرِ خدا وہ گھر ہوا اللہ کا
دارالحقیقت بن گیا اس ذات سے بیت الصنم
(۱۹۳۲ ، بے نظیر ، کلامِ بے نظیر ، ۱۰۲)
[ دار + رک : ال (۱) + حقیقت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .