اگر کوئی کافر جو مسلمانوں کی امن سے دارالاسلام میں آیا ہو کسی مسلمان غلام کو خرید کرے اور اپنے ملک میں لیجاوے تو وہ آزاد ہو گا .
(۱۸۶۷ ، نور الہدایہ ، ۲ : ۱۳۶)
ایک بحث یہ بھی شروع ہوگئی کہ ہندوستان دارالحرب ہے یا دارالاسلام .
(۱۹۴۸ ، تبرکات آزاد ، ۱۰۷)
[ دار + رک : ال (۱) + اسلام (رک) ]
