دار
ُ الصَّرْف
(--- ضم ر ، غم ا ، ل ، شد ص بفت ، سک ر)
امذ
ذخیرہ رکھنے کی جگہ ، اشیائے صرف کا گودام ، اناج گھر ، مودی خانہ .
ہم تیز تیز چلنے لگے یہاں تک کہ دارالصرف پہنچے وہاں سے ... ایک بوری آٹا لیا .
(۱۹۴۱ ، الف لیلہ و لیلہ (ترجمہ) ، ۲ : ۵۱)
[ دار + رک : لال (۱) + صرف (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .