دار
ُ الْاَدَب
(--- ضم ر ، غم ، ا ، سک ل ، فت ا ، د)
امذ
۱. وہ جگہ جہاں ادب سِکھایا جائے ، عِلم و ہُنر کی مجلس .
(فیروزاللغات)
۲. تعلیم گاہ ، درس گاہ ، یُونیورسٹی .
(فیروزاللغات)
[ دار + رک : ال (۱) + ادب (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .