دار
ُ الْمَعْزُورِین
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، فت م ، سک ع ، و مع ، ی مع)
امذ
معزوروں کے رہنے کی جگہ یا مقام ، محتاج خانہ .
نپولین کے وقت کی لڑائیوں کے معزور و مجروح سپاہی جو شہر پیرس کے دارالمعزورین میں ہیں نپولین کا نام سُنتے ہی بے تاب ہو جاتے ہیں .
(۱۹۰۷ ، نپولین اعظم ، ۲ : ۱۱۳)
[ دار + رک : ال ۰۱) + معزور (رک) + بن ، لاحقۂ جمع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .