( تاریخی ا ُصول پر )


آپ بِلّی نان٘گھ کے تو نَہِیں آئے ہیں فقرہ  

اس موقع پر مستعمل جب کوئی کسی بات پر جھلا کے جواب دے با بے تکے پن سے الجھنے لگے.
( مہذب اللغات ، ۱ : ۴۸۷ )