( تاریخی ا ُصول پر )


آپ زِنْدَہ جَہان زِنْدَہ آپ مُرْدَہ جَہان مُرْدَہ کہاوت  

اپنے ہی دم کا سب کار خانہ ہے ، جب اپنی آنکھ بند ہوگئی تو ہوا نہ ہوا سب برابر ہے ، اپنا سکھ اور فائدہ اورفائدہ اورورں سے مقدم ہے.
( نجم الامثال ، ۱۴ ؛ قصص الامثال ، ۱۰ )