( تاریخی ا ُصول پر )


آپ بُھولے اُسْتاد کو لَگائے کہاوت  

اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپنے کے موقع پر مستعمل
( امیر اللغات ، ۱ : ۳۹)