اس علم کی تاثیرات ِاعمال سے کچھ کام بھی دنیا کے بر آتے ہیں یا فقط درد سری یا مغزپاشی ہے
(۱۸۳۸ ، ستہ شمسیہ ، ۳ : ۴۹)
چھوڑو یہ مغز پاشی لاحل سمجھ کے مجھ کو
دفتر لپیٹو فرد مہمل سمجھ کے مجھ کو
۔ اتنا مطالعہ اتنی جستجو اور مغز پاشی کے بعد اب اور دیدہ ریزی کی تاب نہیں ۔
(۱۹۴۷ ، ظلمت نیم روز ، ۱۱۳)
استاد کو زیادہ مغز پاشی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
(۱۹۹۰ ، اقبال پیام بر امید ، ۲۶۰)