مَغز
سُخَن
(کس اضا(۔۔۔ضم نیز فت س ، فت نیز ضم خ)
امذ
بات کی تہہ ، کلام کا اصل مفہوم و منشا ، گفتگو کا مرکزی خیال یا مقصد ۔
ان تمام بحثوں میں وہی پہلو اختیار کیا جو مغز سخن تھا
(۱۸۹۰ ، سیرۃ النعمان ، ۱۲۲)
[مغز + سخن (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .