زبان آوری کے متعلق ان لوگوں کے کچھ ایسے مغز چلے ہوئے تھے کہ اپنے سوائے دوسروں کا نام رکھا تھا عجم یعنی گونگے
۔ (۱۹۰۴ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۲ : ۵۲۵)
کیا تیرا مغز چل گیا ہے
(۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۶۷۶)
۔ بعض کے تو ایسے مغز چلے ہوئے تھے کہ وہ مریض کا بلٹن نکالنے کی فکر میں تھے
(۱۸۹۹ ، رویائے صادقہ ، ۳۷) ۔