مغز کھانے والا ، مغز خالی کر دینے والا ؛ (کنا یۃً) نہایت بکواس ، فضول ۔
پریس کلب کی پالیٹکس تک پرمغز اور مغز خور قسم کی بحثیں ہوتی ہیں
۱۹۹۰ ، دیوان عام ، ۱۸۳)
[ مغز + ف : خور ، خوردن = کھانا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .