وہ پلائو جس میں نلیوں کا گودا نکال کر چاولوں پر جما دیا جائے ۔
ہر ایک تورہ میں زیر بریان ، زعفرانی پلائو ، مغز قلم پلائو ۔۔۔۔۔ اور سب طرح کے کھانے ۔۔۔۔۔ چنتے ہیں
(۱۷۴۶ ، قصہء مہر افروز و دلبر ، ۱۷۵)
[مغز + قلم (رک) + پلاؤ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .