سمجھانے کی بہت کوشش کرنا ، سر کھپانا ، مغز پاشی کرنا ۔
انکی تشریحات و توجیہات پر مغز مارنا اس کا کام نہیں ۔
(۱۹۳۲ ، اساس نفسیات ، ۲۵۴)
لڑکیوں کے ساتھ مغز مارنے کے سوا اور اس میں رکھا ہی کیا تھا ۔
(۱۹۸۴ ، زندگی نقاب چہرے ، ۱۴۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .