ایسی صورت میں نہ کسی کی تعلیم کی ایسی ضرورت تھی نہ مطالعہ دیکھنے اور مغز پچی کرنے کی حاجت تھی
(۱۹۲۸ ، حیرت دہلوی ، حیات طیبہ ، ۲۰)
ایک ڈیڑھ بجے رات تک کتابوں سے مغز پچی کرنا کس کے بس کا تھا ۔
۔ (۱۹۴۸ ، جنم کہانیاں ، ۷۱) ۔
مورخوں محققوں اور آثار قدیمہ کے ماہروں نے بہت مغز پچی کی ہے
(۱۹۸۶ ، دنیا کی سو عظیم کتابیں ، ۸۷) ۔