۱ ۔ نشے کا بہت تیز ہونا جس سے دماغ میں خلل پیدا ہو جائے ، کسی بات کی دھن سمانا
بہار آئی ہے اے زاہد چڑھی تھی مغز کو ایسی
پیالہ ہاتھ میں ہر دم بغل میں مے کی بوتل ہے
(۱۸۷۳ ، کلیات قدر ، ۳۰۱)
۲ ۔ مغرور ہونا ، نخوت ہونا ، اِترا جانا
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت) ۔
۳ ۔ پاگل ہونا ، باولا ہو جانا
(فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .