مغز کے کیڑے جھڑنا ، مزاج درست ہو جانا ، جوتے پڑنا ۔
اڑ گئے مغز کے کیڑے تو اُدھر کیوں ہے کھڑی
میری چندیا پہ کھڑی ہو کے اِدھر آری چیخ
(۱۸۳۵ ، رنگین (دیوان رنگین و انشا ، ۲۹)) ۔
اڑ گئے میرے مغز کے کیڑے
دل نے اودھم بہت مچائی ہے
(۱۸۶۶ ، فیض حیدرآبادی ، د ، ۳۰۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .