( تاریخی ا ُصول پر )


مَغز کے کِیڑے جَھڑنا محاورہ  

مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات)