بک بک سے دردِ سر کر دینا ، بکواس سے دماغ پریشان کرنا ۔
اڑاتی ہے کہیں مغلانی مغز کے کیڑے
اصیلیں شور کہیں کر رہی ہیں مل کے بہم
(۱۸۳۰ ، امتحان رنگین ، ۸)
یہ جھنجھلا کر بولے کہ رنڈی ہوش میں آ کیوں مغز کے کیڑے اڑاتی ہے
(۱۸۴۵ ، نغمہء عندلیب ، ۲۱۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .