یہ مغز خالی کرنا ہے ، یو لوگاں کی حمالی کرنا ہے ۔
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۶۷)
اتنی دیر میں نے مغز خالی کیا
۔ (۱۸۶۲ ، شبستان سرور ، ۲۲۰)
پہر بھر تک تمہارے ساتھ اپنا مغز خالی کیا ۔
(۱۸۸۵ ، فسانہء مبتلا ، ۱۷۸)
مولوی صاحب نے کہیں پہاڑ گنج کی مسجد میں وعظ کہنا شروع کر دیا کہ یہاں دو چار آدمیوں کے لئے کیا مغز خالی کروں ۔
(۱۹۰۷ ، اجتہاد ، ۱۶۵)
کر مغز نہ خالی دل ِوحشی کا تو ناصح
گمراہ یہ ایسا نہیں جو راہ پر آوے