( تاریخی ا ُصول پر )


مَغز کی کِیل نِکَلنا / کی کِیل نِکالنا محاورہ  

غرور ختم ہو جانا ، گھمنڈ مٹ جانا ؛ جوش جوانی کم ہو جانا ، شہوت فرو ہو جانا ، غرور توڑنا ، گھمنڈ ختم کرنا
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت) ۔