فضول باتوں سے دوسرے کا دماغ پریشان کرنے والا ، بکواسی ، باتونی ،بکی ۔
اس مغز چٹ کی زبان کبھی تالو سے نہیں لگتی
(۱۹۶۶ ، نیا پیام ، لاہور ، یکم مئی ، ۱۷)
[ مغز + چٹ (چاٹنا (رک) سے حاصل مصدر)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .