سنتی ہوں کہ گھر میں بیٹھا اماں جان سے کہانیاں سن رہا ہے یا بڑی بی کے ساتھ مغز زنی کر رہا ہے
(۱۸۷۴ ، مجالس النساء ، ۲ : ۴۳)
اس تمام جھگڑے اور مغز زنی سے کیا فائدہ
(۱۸۹۳ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۹) ۔
زیادہ مغز زنی نہیں کرنی پڑتی
(۱۹۱۵ ، اتالیق خطوط نویسی ، ۷۱)
۔ کسی باشعور رباعی گو شاعر نے تجربوں میں مغز زنی نہیں کی
(۱۹۶۹ ، تنقیدی پیرائے ، ۷۴) ۔