عرض احوال اوس سے جب کیجیے تو کہوے ہے بہ ناز
مت پھرائو مغز میرا جائو جی یہ کچھ بھی ہے
بیہودہ بک بک سے مغز پھرانا اور بے فائدہ رنج اٹھانا ۔
(۱۸۰۱ ، باغ اردو ، افسوس ، ۲۵۹) ۔
ناصحا مغز کیوں پھراتا ہے
چل ترا سا دماغ کس کا ہے
(۱۸۵۴ ، غنچہء آرزو ، ۱۷۹)
اس نے تو مغز پھرا دیا
(۱۸۷۸ ، نوابی دربار ، ۵۸)
اب زیادہ عشق نہ جتائو بک بک کر میرا مغز نہ پھرائو ۔
۔ (۱۸۹۷ ، طلسم ہوش ربا (انتخاب) ، ۲ : ۱۸۵) ۔