( تاریخی ا ُصول پر )


مَغز مَغزَل (کس نیز فت م ، سک غ ، فت ز) امذ  

۱ ۔ چرخے میں ایک گول سا چوب پارہ جو دونوں جانب سے مخروطی ہوتا ہے اس پر ہاتھ سے کتائی کی جاتی ہے اور کاتے ہوئے سوت کو اس پر لپیٹتے جاتے ہیں ، چرخ کا تکلا ۔
۲۔ (کنایۃً) سورج ۔