(لفظاً) دو ایک فقرے یا جملے ، (مراداً) نکاح کا ابحاب و قبول نکاح ؛ دو بول.
چپکے رہنے میں تھا حرام وہ کام
ایک دو بولوں سے حلال ہوا
(۱۸۷۹، جان صاحب ، د، ۱: ۱۰۶).
[ ایک + دو (رک) + بول (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .